نہال ہاشمی کو سزا، اراکین پنجاب اسمبلی کی متضاد رائے
نہال ہاشمی کو توہين عدالت پر سزا کی باز گشت پنجاب اسمبلی ميں بھی سنائی دی، اپوزيشن والے سزا کو کم قرار ديتے رہے جبکہ حکومتی ارکان نے فيصلے پر سوال اٹھادئيے۔ تفصیلات دیکھیں نعيم اشرف بٹ کی رپورٹ میں۔