چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے چھ افراد ہلاک

اسٹاف رپورٹ


بیجنگ : چین کے صوبے 'گوئزو' میں مٹی کا تودہ گرنے سے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔

مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں میں تباہی مچ گئی، جب کہ اکیس افراد لاپتہ ہوچکے ہیں اور درجنوں گھر زمین بوس ہوگئے۔ ملبے تلے دب کر زخمی ہونے والے درجنوں افراد کو اسپتال پہنچایا گیا، جہاں امدادی سرگرمیاں کا سلسلہ جاری ہے۔ سماء

میں

MQM

سے

Tabool ads will show in this div