کم تنخواؤں کا شکوہ لیے ملازمین سڑکوں پر آگئے

اسٹاف رپورٹ


بیجنگ : مکاؤ میں ملازمین کم تنخواوں کا شکوہ لے کر سڑکوں پر آگئے، کسینو ورکرز نے  تنخواہوں میں اضافے اور بہتر مراعات کے لئے ریلی نکالی اور احتجاج کیا۔

تنخواہیں بڑھاؤ، مراعات بہتر کرو،کیسینو کے مکاؤ میں ورکرز مطالبات کی منوانے کیلئے سڑکوں پر آگئے۔ مظاہرے کا انعقاد  مکاؤ گیمنگ یونین کی جانب سے کیا گیا تھا۔ جو مالکان کی سرمایہ دارانہ ذہنیت کے ستائے ورکرز کو منظم کرنے میں کامیاب رہا۔

مارچ میں چودہ سو ملازمین نے شرکت کی، جن کا کہنا تھا کہ قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، مالکان کی تجوریاں بھری پڑی ہیں۔ لیکن کام کرنے والوں کو محنت کا صلہ نہیں مل رہا۔ احتجاج کے بعد حکام نے ملازمین کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ہے۔ سماء

کا

پر

prize

event

Tabool ads will show in this div