آئیس لینڈ کے سفر کیلئے نئی فضائی ہدایات جاری

اسٹاف رپورٹ


آئس لینڈ : آئس لینڈ میں محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گلیشئیر پگھلنے کی وجہ کسی پوشیدہ آتش فشاں سے لاوے کا اخراج ہوسکتا ہے۔

فضائی معائنے کے دوران گلیشئیر میں پڑنے والے ایک کلو میٹر شگاف کا معائنہ کیا گیا، ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ برف کے نیچے چھپا آتش فشاں پھٹ رہا ہے جو ممکنہ پگھلاؤ کا سبب ہوسکتا ہے۔ گلیشئیرز میں پڑنے والا شگاف مزید گہرا ہوا تو راکھ کے بادل ائیر ٹریفک کیلئے مسائل کا سبب بن سکتے ہیں۔ سماء

کے

جاری

kunduz

spinner

Tabool ads will show in this div