کراچی:سرجانی ٹاؤن میدان جنگ بن گیا،پتھراؤ اورشدید فائرنگ

کراچي: سرجانی ٹاؤن میں  کے ڈی اے کا آپریشن شدید متاثرہواہے۔

سماء کےمطابق سرجانی ٹاؤن میں لینڈ مافیا نے کےڈی اے کاآپریشن رکوادیا۔ اس دوران  پولیس اور مسلح افراد کے درمیان ہوائی فائرنگ بھي ہوئي ۔

مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی اور ہوائی فائرنگ غیر قانونی موبائل مارکیٹ کی مسماری کے دوران ہوئی۔

مشتعل افرادکےپتھراؤسے5افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کرصورتحال قابو میں کی۔ سماء

LAND MAFIA

china cutting

Tabool ads will show in this div