اسرائیل مخالف برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے پرحملہ

اسٹاف رپورٹ


لنندن : اسرائیل مخالف برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے پر حملے میں ان کے جبڑے پر گہری چوٹ آئی ہے، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ پولیس نے حملہ آورگرفتار کرلیا گیا۔

اسرائیل پر تنقید کیلئے مشہور برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے لندن کی ایک شاہراہ پر تصویر بنوا رہے تھے کہ اچانک ایک شخص حملہ آور ہوا، حملہ آور ہولوکاسٹ کا نام لے کر چیخ و پکار مچا رہا تھا۔ حملہ آور نے جارج گیلووے کے چہرے اور سر پر مکے برسائے۔ جارج گیلووے کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا۔ ان کے جبڑے اور سر پر گہری چوٹ آئی ہے، حملہ آور گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سماء

Pakistan Army

Ishaq Dar

reply

washington

Tabool ads will show in this div