عراق میں انتہا پسند مسلمانوں نے ایک اور امریکی صحافی کو ذبح کردیا
اسٹاف رپورٹ
بغداد : عراق میں جیمز فولی کے بعد ایک اور امریکی صحافی کا سرقلم کر دیا گیا، ویڈیو پیغام میں شدت پسند تنظیم داعش نے اسے امریکی خارجہ پالیسیوں کا ردعمل قرار دیا ہے۔
صدر امریکا آئی ایس کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، براک اوباما کے اقدامات نے داعش کو برہم کیا اور بدلے کی آگ میں صحافی کو بھسم کردیا گیا۔ نقاب پوش شخص امریکی حکام کا مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک تمہارے میزائل ہمارے ساتھیوں کے مارتے رہیں گے، ہماری خنجر تہمارے لوگوں کے سرکاٹتے رہیں گے۔
اسٹیون کے فوری بعد ایک برطانوی صحافی کے ساتھ یہی سلوک کیا گیا اور مغربی ممالک سے مطالبہ کیا گیا کہ امریکی اتحاد سے باہر نکلیں۔ سماء
اور
میں
کو
نے
ایک
امریکی
صحافی
engineers
human trafficking
تبولا
Tabool ads will show in this div