سال کے آخری سپر مون کا نظارہ،آپ بھی کریں

اسٹاف رپورٹ


پیرس :   یورپ کے متعدد ممالک میں گزشتہ رات سال کے آخری سپر مون کا نظارا کیا،جن کی اسٹل فوٹو جاری کردی گئی ہیں۔

پیرس کے آئیکونک ایفل ٹاور پر شام ڈھلی تو چاند جوبن پر نظر آیا، اس کے علاوہ پرتگال کے دارالحکومت لزبن، آسٹریا میں ویانا، ولیٹا اور برطانیہ کے متعدد مقامات پر م لوگ چاند کے بڑے ہالے سے محضوظ ہوئے۔ اس سے قبل جولائی میں چاند اور زمین کے درمیان فاصلہ گھٹنے سے دنیا کے کئی ممالک لوگ اس حسین نظارے سے محضوظ ہوئے تھے۔ سماء

کے

کا

public

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div