اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار چیک ریپبلک کی خاتون جیل منتقل

لاہور: اسمگلنگ کے الزام ميں پکڑي گئي چيک ريپلک کي خاتون ٹريزا کو ريمانڈ ختم ہونے پر جيل بھيج ديا گيا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت میں پيشي سے پہلے چيک ريپلک کي خاتون اسمگلر ٹريزا سگريٹ پيتي اور آنسو بہاتي رہيں۔ ريمانڈ ختم ہونے پر ماتحت عدالت کے جج نے جيل بھجوا ديا۔

اس موقع پر ٹريزا نے گھر والوں کيلئے پيغام دیتے ہوئے کہا کہ ميرا انتظار اور ميري مدد کريں۔ سماء

smuggling case

Teresa

Tabool ads will show in this div