آرکائیو
»
زینب کے والدکیخلاف بازاری زبان پرروشن خیال اخلاقی جرات دکھائیں
بد زبان بلاگرزسلمان حيدر اوروقاص گورايا کی جانب سے قصور میں قتل کی جانے والی معصوم بچی زینب کے والد پربازاری زبان میں ٹویٹس کے خلاف سوشل ميڈيا صارفين نے غم وغصے کا اظہارکيا ہے۔ صارفين نے روشن خيالوں کودعوت دي ہے کہ اس معاملے ميں اخلاقي جرات دکھائيں اور دونوں بلاگرزکي مذمت کريں۔
social media reaction
salman haider
bloggers
JusticeForZainab
Waqass Goraya
تبولا
Tabool ads will show in this div