نواز شریف کا سیاسی قتل کیا گیا ہے
نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفت گو میں وزیر مملکت طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم چیزوں کو بگاڑنا نہیں چاہتے، سدھارنا چاہتے ہیں، معاملات سدھار نے کا مطلب یہ نہ لیا جائے کہ یہ ہماری کمزوری ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا شرم وحیا کا تھوڑا پردہ رہ گیا ہے اسے رہنے دیں۔ طلال کا مزید کیا کہنا تھا ؟ ویڈیو دیکھیں۔ سماء