اس وقت ہر عدالت میں میرے ہی خلاف مقدمے چل رہے ہیں
نیب عدالت میں حاضری کے بعد نا اہل وزیراعظم نواز شریف جب باہر آئے تو خلاف توقع کافی خوشگوار مزاج میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے، گویا یہ سلسلہ مختصر تھا تاہم خندہ پیشانی سے مسکرا کر جواب دیتا ہوئے کہا کہ اس وقت ہر عدالت میں ، میرے ہی خلاف مقدمے چل رہے ہیں۔ نواز شریف اور ان کے وکیل کا مزید کیا کہنا تھا ویڈیو دیکھیں۔ سماء
corruption Cases
MARYAM NAWAZ
London Flats
reference case
Flagship Investment
Avenfield properties
تبولا
Tabool ads will show in this div