جنگی جرائم کا الزام،جماعت اسلامی کے رہنما کوعمرقید کی سزا

اسٹاف رپورٹ


ڈھاکا :   بنگلہ دیش کی عدالت نے جنگی جرائم کے الزام میں جماعت اسلامی رہنما دلاور حسین سیدی نے عمرقید کی سزا سنا دی۔

دارالحکومت ڈھاکا میں سپریم کورٹ نے تہتر سالہ دلاور حسین کو جنگی جرائم کی پاداش میں سزا دی گئی۔ اس موقع سکیورٹی کے خاص انتظامات موجود تھے۔

سرکاری وکیلوں کے مطابق جماعت اسلامی رہنما پر لوٹ مار،قتل عام اور زیادتی کے الزامات عائد کئے گئے تھے، دلاور خود پر لگے الزامات کا دفاع کرنے میں ناکام رہے سو انہیں سزا بھگتنی ہوگی۔ سماء

کی

کے

کا

dialogues

retires

rampage

Tabool ads will show in this div