نواز شریف داماد اور بیٹی کے ہمراہ عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد : نواز شريف فيملي کیخلاف نیب ريفرنسز کي سماعت آج پھر ہو رہی ہے۔ نواز شريف، مریم نواز اور داماد کے ہمراہ عدالت پہنچ گئے ہیں، آج ہونے والی سماعت میں تينوں ريفرنسز ميں استغاثہ کے 2 گواہان بيانات قلمبند کرائيں گے۔ ویڈیو دیکھیں ۔ سماء

ACCOUNTABILITY

corruption Cases

MARYAM NAWAZ

CAPT SAFDAR

Tabool ads will show in this div