احمد شہزاد تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے علاج کا وعدہ بھول گئے
سيلفی بوائے احمد شہزاد ميڈيا کے میلے میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے علاج کا وعدہ کرکے بھول گئے، سماء پروگرام 7 سے 8 کی اينکر کرن ناز لياری کے بيمار بچوں کی آواز بن گئيں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔