وائٹ ہاؤس میں مشتبہ شخص کے داخلے کی اطلاع

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


واشنگٹن :  وائٹ ہاؤس میں مشتبہ شخص کے داخلے کی اطلاع پر صدارتی محل کا جنوبی حصہ خالی کرالیا گیا۔

واشنگٹن میں مشتبہ شخص اچانک جنگلہ پھلانگ کر وائٹ ہاؤس کے اندر داخل ہوا اور باغیچے میں دوڑ لگا دی، سڑک پر موجود خاتون نے اسی وقت مشتبہ شخص کی ویڈیو بنالی، کچھ ہی دیر بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ تاہم اس کے وائٹ ہاؤس میں گھسنے کی کیا وجہ تھی یہ اب تک معلوم نہیں ہوسکا ہے۔ سماء

میں

کی

کے

South Africa

government

killings

workers

Tabool ads will show in this div