شام : داعش کی شمالی علاقوں میں پیش قدمی جاری، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

اسٹاف رپورٹ

دمشق : شام میں شدت پسند تنظیم داعش کی شمالی علاقوں میں پیش قدمی جاری ہے، حملوں کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد نے ترک سرحد کے قریب کے پناہ لے لی۔

شام کے شمالی علاقوں میں داعش کی پیشرفت جاری ہے، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق 10 ہزار سے زائد  کُرد ترکی میں پناہ کے خواہشمند ہیں، بڑی تعداد میں مہاجرین کی آمد کے پیش نظر سرحد پر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ سماء

MQM

علاقوں

mistake

miscreants

burqa

Tabool ads will show in this div