تیسراٹی ٹوئنٹی:مارٹن گپٹل کی شانداراننگ جو کام نہ آئی

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان تین میچزکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کا معرکہ گرین شرٹس نے 18 رنز سے اپنے نام کرلیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 182 رنز کاہدف دیا تھا۔ جواب میں کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے 59 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ جھلکیاں دیکھیے

PakvsNZ

martin guptil

Match Result

match highlights

Pakistan vs New Zealand 3rd T20

Tabool ads will show in this div