پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں پھرسے ٹاپ پر

ماؤنٹ ماؤنگانوئی:تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے ساتھ پاکستان نے آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔سرفراز کی کپتانی میں پاکستان لگاتار چھٹی سیریز میں فاتح رہا ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں شاہینوں نے کیویز کو دھول چٹائی اور ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر گرین شرٹس نے ون ڈے میں بلیک واش کا بدلا لے لیا۔پاکستان نے نیوزی لینڈ میں پہلی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی ہے۔

سرفراز کی قیادت میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ٹیم نے لگاتار چھٹی سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ سماء

kane williamson

PakvsNZ

Live Streaming

live updates

match summary

Match Result

match highlights

PAK v New Zealand 3rd T20 Live Score Update

PAK v New Zealand 3rd T20 Preview

Pakistan vs New Zealand 3rd T20

Pakistan vs New Zealand 3rd T20 scoreboard

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div