متعلقہ ٹی وی اینکر کے دیگر صحافیوں سےمشورے

لاہور : سپریم کورٹ رجسٹری میں زینب قتل کیس کی سماعت ختم ہونے کے بعد عدالتی احاطے کے باہر متعلقہ اینکر پرس شاہد مسعود اور دیگر صحافیوں کے درمیان مشورے ہوتے رہے۔ دیگر صحافیوں نے شاہد مسعود کو مشورہ دیا کہ اگر ان کے پاس ثبوت نہیں ہیں تو وہ معافی مانگ لیں اور قبول کرلیں۔ مزید کیا ہوا دکھیں اس ویڈیو میں۔ سماء

ANCHOR

bank Accounts Details

zainab murder case

imran ali

Shahid Masood

rape assault

Tabool ads will show in this div