تیسرا ٹی ٹوئنٹی :کون میچ کاپانسہ پلٹ سکتاہے؟
پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی سرفرازالیون کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ جیت کی صورت میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں عالمی نمبرون کا تاج پاکستان کے سر پر سج سکتا ہے۔ بڑے ميچ ميں کونسے کھلاڑي میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہيں؟ جانیے اس رپورٹ میں