ننھی پری زینب کے والد بھی سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئے
لاہور : ننھی پری زینب قتل کیس کی سماعت کیلئے بچی کے والد امین انصاری بھی سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ گئے ہیں۔ جب کہ اس موقع پر صحافی تنظیموں کے نمائندے، سینیر صحافی اور ٹی مالکن کو بھی طلب کیا گیا تھا، جس سماعت کیلئے کمرا عدالت میں موجود ہیں۔ جب کہ کیس میں سنسنی پھیلانے والے اور جھوٹ خبر نشر کرنے والا ٹی وی اینکر پرسن بھی عدالت پہنچ گیا ہے۔
ANCHOR
bank Accounts Details
zainab murder case
imran ali
Shahid Masood
rape assault
تبولا
Tabool ads will show in this div