افغان امریکا سلامتی معاہدے پر آج دستخط ہونگے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کابل :  افغانستان اور امریکا کے درمیان سلامتی کے مشترکہ سمجھوتے پر دستخط آج ہوں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سمجھوتے پر دستخط افغان صدارتی محل میں منعقدہ تقریب کے دوران کئے جائیں گے، تقریب میں امریکی نمائندگی جیمز کنگھم کریں گے، سمجھوتے پر دستخط  کے بعد دس ہزار امریکی فوجی دو ہزار چودہ کے بعد بھی افغانستان میں تعینات رہیں گے۔ سماء

پر

آج

explosion

decision

demand

spotlight

Tabool ads will show in this div