پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

آکلینڈ : ورلڈ نمبر ون کون بنے گا؟ پاکستان اور نيوزي لينڈ کے درميان فيصلہ کن ٹي ٹوئنٹي آج کھيلا جائے گا، کيوي اوپنر کولن منرو انجري کے باعث ميچ نہيں کھيليں گے۔

عالمي نمبر ون کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاک نیوزی لینڈ فیصلہ کن ٹی 20 آج کھیلا جائےگا، شاہین جیت گئے تو نمبر ون ہو جائیں گے۔

سرفراز اليون کے پاس ميچ جيت کر سيريز کے ساتھ پہلي پوزيشن اپنے نام کرنے کا موقع ہے ۔ بابراعظم کہتے ہيں آکلينڈ ميں کاميابي سے ٹيم کو نيا حوصلہ ملا ہے۔

پريکٹس سيشن ميں بلے بازوں نے کيوي بالرز کو زير کرنے کي تياري کي، بالرز نے بھي پاور پلے اور ڈيتھ اوورز ميں بالنگ کي مشقيں کيں ۔

بيٹنگ کے ليے سازگار ميدان ميں سب سے بڑا اسکور دو سو تينتالس رہا ہے، نيوزلينڈ بے اوول ميں اب تک کوئي ٹي ٹوئنٹي نہيں ہارا ہے ۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے، گرین شرٹس نے اہم میچ سے قبل خوب پریکٹس کی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔ سماء

kane williamson

PakvsNZ

Live Streaming

live updates

match summary

Match Result

match highlights

PAK v New Zealand 3rd T20 Live Score Update

PAK v New Zealand 3rd T20 Preview

Pakistan vs New Zealand 3rd T20

Pakistan vs New Zealand 3rd T20 scoreboard

Tabool ads will show in this div