دہشتگردی جاری رہی تو بات چیت آگے کیسے بڑھ سکتی ہے، وزیراعظم

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: وزیراعظم سے وزیرداخلہ چوہدری نثار اور عرفان صدیقی کی ملاقات کا۔ تینوں رہنماؤں نے طالبان سے مذاکرات کی صورتحال پر بات چیت کی۔
طالبان کمیٹی سے بات چیت کی تفصیل سے وزیراعظم کو آگاہ کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ  طالبان کو بتادیا مذاکرات کےساتھ دہشتگردی کسی صورت قبول نہیں۔۔اس موقع پر وزیراعظم کاکہناتھاکہ دہشتگردی ہوتی رہے گی تو بات چیت کیسے آگے بڑھ سکتی ہے۔ سماء

eid

sargodha

جاری

plans

President

opposition

masters

Tabool ads will show in this div