شاہینوں کی جم کر محنت؛تیسراٹی ٹوئنٹی جیتنا کیوں ضروری؟
ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں کیویز کے خلاف فیصلہ کن معرکے کے لئے شاہینوں نے تاورنگامیں جم کر پریکٹس کی ۔ پاکستان کو رینکنگ میں نمبر ون بننے کے لئے آخری ٹی ٹوئنٹی جیتنا ہوگا کیونکہ میچ جیت گئے تو رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلیں گے۔ دیکھیے یہ رپورٹ