ہانک کانگ مظاہرے کے حق میں نیویارک کے شہری بھی نکل آئے
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : ہانک کانگ کے امبریلا انقلاب کے حق میں نیویارک کے شہری سڑکوں پر نکل آئے، ٹائمز اسکوائر پر مظاہرہ کرکے ہانک کانگ میں جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ کر دیا۔
ہانک کانگ کے امبریلا انقلاب کی گونج نیویارک تک جاپہنچی، مظاہرین نے ٹائمز اسکوائر پر چھتریاں کھول کر احتجاج کیا، مظاہرے کے شرکا نے بینرز اٹھارکھے تھے، جن پر جمہوریت کے حق میں نعرے درج تھے، مظاہرین نے ہانک کانگ کے لیڈر لیونگ چون ینگ کے استعفے اور ہانک کانگ میں جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ سماء
میں
کے
german
euro
تبولا
Tabool ads will show in this div