سویڈن کا فلسطین کو خود مختار آزاد ریاست تسلیم کرنیکا اعلان

اسٹاف رپورٹ

اسٹاک ہوم : سویڈن کی نئی سوشل ڈیموکریٹ حکومت نے فلسطین کو خود مختار آزاد ریاست جلد تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔

سویڈن کے نئے وزیراعظم  اسٹیفن لووین نے پارلیمنٹ سے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ فلسطین اسرائیل تنازع کا واحد حل دو ریاستی ہے، سویڈن اسرائیل اور فلسطین دونوں کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ مسئلہ کا پُرامن حل ممکن ہو۔

سویڈش وزیراعظم نے وضاحت سے کہا کہ سویڈن سرکاری طور پر باقاعدہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا، سویڈن فلسطین کو تسلیم کرنیوالا یورپی یونین میں شامل پہلا ملک ہوگا۔ سماء

Amnesty International

tragic

qualifier

tanker

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div