قصور میں خیرمقدمی بینرز لگنے پر لواحقین سیخ پا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/KASUR-ME-SHAHBASI-2100-PKG-26-01.mp4"][/video]

معصوم بچي زینب کے قتل پر سياست اور تاليوں کے بعد اب مبارکباد کا شور؟ زينب کے قاتل کا سراغ اہل خانہ نے لگايا مگر شاباشي قصور پوليس کو دی گئی۔ اُسی نااہل پولیس کو جو زینب سے پہلے پیش آنے والے زیادتی کے واقعات پر کچھ نہ کرسکی۔ شہر بھر میں لگے خیر مقدمی بینرز لواحقين کے دلوں ميں آگ لگاتے رہے۔ پوسٹرز کس نے لگائے کسی کو معلوم نہیں۔ مہر شفیق کی رپورٹ

Politics

PUNJAB POLICE

Posters

zainab murder case

victims family

welcoming banners

Tabool ads will show in this div