چاند کوپھرگرہن لگےگا،دنیا بھرمیں خونی چاند کا نظارہ کیا جائے گا

ویب ایڈیٹر:


لندن/ نیویارک/کراچی/سڈنی/بیجنگ/ٹوکیو : سال کے دوسرے چاند گرہن کا آغاز آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر سوا دو بجے اور اختتام ساڑھے چھ بجے ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن پاکستان کے علاوہ شمالی امریکا، بحرالکاہل، آسٹریلیا اور مشرقی ایشیاء میں دیکھا جاسکے گا۔ پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز دوپہر سوا دو بجے، جب کہ اختتام ساڑھے چھ بجے ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کی انتہاء تین بج کر پچپن منٹ پر ہوگی۔ پاکستان میں چاند گرہن سورج غروب ہونے کے بعد نظر آنے کی توقع ہے۔

ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ زمین، چاند، سورج اور مریخ کے بیک وقت ایک دوسرے کے سامنے آنے پر "خونی چاند گرہن" بن جائے گا، چاند گرہن ساڑھے 3 بجے کے وقت اپنی انتہا پر ہوگا اور اس دوران چاند گہرے سرخ رنگ کا نظر آئے گا۔ سماء

کا

polio workers

Obama

increase

traditional

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div