جسے اللہ رکھے اس کون چکھے،بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/KI-Child-Accident-Khi-PKG-26-01.mp4"][/video]

کراچی : کراچي ميں اسکول وين کے ڈرائيور کي نااہلي نے ننھي بچي کي زندگي داؤ پرلگادي ۔۔ بچي معجزاتي طور پر بچ گئي۔

کراچی : کراچي ميں اسکول وين کے ڈرائيور کي نااہلي نے ننھي بچي کي زندگي داؤ پر لگادي، تاہم خوش قسمتی سے بچي معجزاتي طور پر بچ گئي۔

کراچی کے علاقے اختر کالونی میں دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں غیرذمہ دار ڈرائیور نے ننھی بچی کو کچل ڈالا، بچی چلاتی رہی، مگر ڈرائیور دونوں ٹائر چڑھانے کے بعد رکا۔ بچی معجزاتی طور پر بچ گئی اور اسے معمولی چوٹیں آئیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

MINOR GIRL

school van

PG

Tabool ads will show in this div