گھرمیں گیس لیکج سے دھماکا؛4 افراد شدیدزخمی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/GAS-BLAST-26-01.mp4"][/video]

راولپنڈی: لالا زارکےعلاقے میں گھرمیں گیس لیکج کے باعث چارافراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔

راولپنڈی کے لالازار میں تولسہ چوک کے قریب گھر میں گيس لیکیج کے باعث دھماکے ميں چار افراد جھلس کرزخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیموں نےموقع پرپہنچ کر زخمیوں کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیا ۔

ریسکیوعملے کے مطابق گھرمیں گیس لیکج تھی، اس لیے بجلی سوئچ آن کرنےکےباعث دھماکہ ہوگیا۔

زخمیوں میں 18سالہ علی،16سالہ عائشہ،50 سالہ سفیلہ اور16سالہ اسد شامل ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ سماء

gas leakage blast

gas blast

Tabool ads will show in this div