برطانوی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کوتسلیم کرنیکی قراردادمنظور

ویب ایڈیٹر:


لندن  :  برطانیہ کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حق میں قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی لیکن برطانوی حکومت کا موقف ہے کہ وہ اِس قرارداد پر عمل درآمد کی پابند نہیں۔

برطانوی پارلیمنٹ میں فلسطینی موقف فاتح رہا، لیبرپارٹی کے رکن گراہم مورس کی پیش کردہ قرارداد کو 274 ارکان کی حمایت حاصل رہی۔مخالفت میں صرف بارہ ووٹ ڈالے گئے۔

قراردادکوفلسطینی ریاست کی آزادی سےمتعلق علامتی حیثیت حاصل ہوگی،جس کے تحت مسئلہ کو دوریاستی حل کے ذریعے طے کرنے پر زوردیاگیا ہے، تاہم اس قرارداد سے فلسطین پرحکومتی مؤقف تبدیل نہیں ہوگا، اس سے قبل  سوئیڈیش حکومت فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر چکی ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔ سماء

میں

Pakistan Army

Ishaq Dar

appeal

qualifier

idp

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div