دوسراٹی ٹوئنٹی:بابراعظم کی زبردست بیٹنگ

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کیویز بالرز کے خلاف بابراعظم کھل کر کھیلےاور میچ آف دی میچ قرار پائے۔ 29 گیندوں پر 50 رنز بنانے والے بابر اعظم نے 5چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ شاندار بیٹنگ کی جھلکیاں دیکھیے

t20 match

Tabool ads will show in this div