پاکستان کانیوزی لینڈکوجیت کےلیے202 رنزکاہدف

آکلینڈ: چھ ميچز ميں مسلسل شکست اور بيٹنگ کي ناکامي کے بعد آخر کار بلے بازوں نے کچھ جان پکڑ لي ۔ آکلينڈ ميں جاري ٹي ٹوئنٹي ميں اوپننگ جوڑي نے چورانوے رنز جوڑے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے  رنز کا ہدف دیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم نےٹاس جیت کر پہلے بيٹنگ کا فيصلہ کيا۔

ٹیم میں  احمد شہزاد کی محمد نواز کی جگہ واپسی ہوئی ۔انہوں نےفخرزمان کےساتھ ٹیم کو شانداراوپننگ اسٹارٹ فراہم کیا۔

 فخرزمان نے دھواں دھار ففٹی بنائی۔احمد شہزاد نے چوالیس رنز کی اننگز کھیلی۔۔فخرزمان پچاس رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ بابر اعظم نے شاندار 50 رنزناٹ آؤٹ اسکور کئے۔

سرفرازاحمد نے نمبر 4 کی پوزیشن پرآکرذمہ دارانہ 35 گیندوں پر 41 رنز بنائے۔ انھوں نے 3 چھکے مارے۔ سماء

2nd t20

Tabool ads will show in this div