اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 15 فروری کو پنڈی میں ٹکرائیں گے

اسلام آباد : اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈی اسلام ٓباد رینجرز کے ساتھ مل کر نئے ٹیلنٹ کی تلاش شروع کردی، شائقین کا جوش و جذبہ بڑھانے کیلئے 15 فروری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ نمائشی میچ کرایا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ پی ایس ایل 3 سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نمائشی میچ 15 فروری کو پنڈی میں کھیلا جائے گا، میچ کا مقصد شائقین کا جوش و جذبہ بڑھانا ہے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسلام آباد یونائیٹد کے قائد مصباح الحق کہتے ہیں ہماری ٹیم بہت بیلنس ہے۔ سماء
talent hunt
QUETTA GLADIATORS
ISLAMABAD UNITED
Ali naqvi
PSL3
تبولا
Tabool ads will show in this div