زینب کے قاتل کو عبرتناک سزا کیا ہوگی؟، ارکان پارلیمنٹ کی رائے
زینب کا قاتل قانون کی گرفت میں ہے، عبرتناک سزا کس طرح دی جائے؟، اس معاملے پر ایک نئی بحث چھڑ گئی، ارکان پارلیمنٹ کیا تجاویز دیتے ہیں اور شہباز شریف کی کل کی پریس کانفرنس کو کیسے دیکھتے ہیں؟، بتا رہے ہیں اسلام آباد سے نورالامین دانش۔