قصور میں قتل بچیوں کے والدین کا حکومت سے مطالبہ
قصور ميں زيادتی کے بعد قتل ہونیوالی ديگر بچيوں کے والدين کا کہنا ہے کہ پوليس نے ان سے اب تک ملزم کے متعلق کوئی رابطہ نہيں کيا، اگر يہی ان کا بھی مجرم ہے تو ڈی اين اے رپورٹ پيش کی جائے، اسے سخت سے سخت سزا دی جائے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
PARENTS
Girl Rape
Justice for Zainab
zainab murder case
Hanging Demand
تبولا
Tabool ads will show in this div