زینب کے مبینہ قاتل نےکرن نازکو رلادیا

 

کراچی میں سماءکے اسٹوڈیو میں جب قصورمیں قتل ہونےوالی زینب کےمبینہ قاتل کی گرفتاری کی خبرآئی تو کرن ناز کی آنکھیں چھلک اٹھیں۔ انھوں نے روتےہوئے بطور ماں اپنے احساسات بتائے۔ یہ مناظر دیکھیں۔

 

Kiran Naz

Tabool ads will show in this div