ملالہ یوسف زئی کی ہم شکل؟

Nov 30, -0001

اسٹاف  رپورٹ :

 

نیویارک  :  امریکا میں سوات کی گل مکئی کو ملنے والے نوبل انعام کی دھوم ہے، جو لوگ ملالہ کو شکل سے نہیں جانتے وہ اُن کے نام سے ملتے جلتے لوگوں کو امن انعام جیتنے کی مبارکباد دے دیتے ہیں۔

امریکی کامک ایکٹریس منڈے کالنگ کو فنکشن میں ایک شخص نے ملالہ سمجھ کر نوبل انعام جیتنے کی مبارک باد پیش کی ساتھ ہی سوات میں ان پر ہونے والے حملے پر افسوس بھی کیا لیکن مینڈے کو مفت کی مبارک باد پر ذرا بھی غصہ نہ آیا۔

ٹوئٹر پیغام میں مینڈے کا کہنا تھا کہ ملالہ اور ان کی عمر میں فرق ہے لیکن وہ لوگوں کی غلط فہمی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتی ہیں۔ سماء

کی

mystery

ہم

Tabool ads will show in this div