زینب کے قاتل کا خود پر جن آنے کا دعویٰ

قصور : پولیس کے مطابق ملزم کا کہنا ہے کہ اس پر جن آتے تھے، اسے یہ بیماری اپنے والد سے ملی، اس کے والد پر بھی جن آتے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے گھر والوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ قصور پولیس کے ترجمان ساجد علی کا کہنا ہے کہ ملزم کو رات کو ہی گرفتار کیا گیا ہے۔۔ ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔۔ ملزم زینب کا محلہ دار ہے جس کا نام عمران ولد ارشد ہے۔ مزید کیا کہنا تھا ، دیکھیں ویڈیو ۔ سماء

PUNJAB

IMRAN

MINOR GIRL

SERIAL KILLER

Justice for Zainab

zainab murder

postmortem report

Justice4Zainab

Forensic Laboratory

Geofencing

Tabool ads will show in this div