اسرائیل کی جانب سے نئی بستیوں کی تعمیر کا اعلان

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


مقبوضہ بیت المقدس  :  اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کے اعلان پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس اردن کی درخواست اور اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب ریاض منصور کی جانب سے لکھے گئے خط پر طلب کیا گیا ہے۔

خط میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ سلامتی کونسل کے تمام 15 ارکان اسرائیل کو نئی یہودی بستیوں کی تعمیرات سے روکیں اور خطے میں قیام امن کو یقینی بنائیں۔ اسرائیل نے مغربی بیت المقدس میں ایک ہزار نئے مکانات کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔ سماء

کی

کا

سے

tragic

Tabool ads will show in this div