لیبیا اور شام میں انتہا پسندوں کے حملے،شہرکھنڈربن گئے

اسٹاف رپورٹ


طرابلس، دمشق  :  لیبیا اور شام میں افواج شدت پسندوں سے برسرپیکار ہیں اور کئی شہر میدان جنگ کا منظر پیش کررہے ہیں۔

لیبیا کے شہر بن غازی پر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے سیکیورٹی فورسز اورشدت پسندوں کے درمیان شدید لڑائی میں دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال ہوا، دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں کئی عمارتین متاثر ہوئیں، جب کہ شہر تمام دن گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونجتا رہا۔

حلب اور ادلب سمیت شام کے مغربی علاقوں میں شامی افواج اورداعش کے درمیان خونریزتصادم جاری ہے۔۔فضائی حملے میٕں شدت پسندوں کے تین ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فریقین کی اندھادھند فائرنگ کے باعث دس روز میں دو سو اکیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ سماء

اور

میں

کے

گئے

mistake

Andrew Strauss

human trafficking

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div