زینب قتل کیس ، کرن ناز کی انصاف کے لئے مہم جاری
قصور کی معصوم زینب کے قتل کو چودہ روز ہوگئے، قاتل اب بھی آزاد ہیں۔۔ سماء کی اینکر کرن ناز کی انصاف کےلئے مہم اب بھی جاری ہے، زینب کے قتل کے دوسرے ہفتے بھی کرن ناز کے الفاظ نے دلوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ویڈیو دیکھیں
JUSTICE
zainab murder case
Kiran Naz
تبولا
Tabool ads will show in this div