تعلیمی اداروں میں رقص، جے یو آئی سینیٹر نے سوالات اُٹھادیے

تعليمي اداروں ميں رقص وسرود کيوں؟ جے يو آئي سينيٹر نے ہم نصابي سرگرميوں پر سوالات اُٹھاديے، سينيٹ ميں خطاب ميں بولے غير نصابي سرگرميوں کي آڑ ميں روايات اور اقدار کا مذاق اُڑايا جارہا ہے، ٹينگو ڈانس، بيلے ڈانس، کپل ڈانس ، کتھک ڈانس ، ڈسکو ڈانس يہ ہم سکھاتے ہيں۔ ساتھ ہی انہوں نے ريفرنڈم کا مطالبہ کرديا۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

KPK

Senator

jui

university

RAZA RABBANI

STUDENTS

Hamdullah

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div