کریم کی پہلی خاتون بائیک رائیڈر

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/Female-Careem-Biker-Lhr-Pkg-22-01.mp4"][/video]

لاہور : با ہمت خواتين ميں ايک اور نام شامل ہو چکا ہے لاہور کي رفعت شيراز اسمارٹ ايپ رائيڈ والي پہلي خاتون بائيک کيپٹن بن گئي ہيں ۔

رفعت شيراز کا کہنا ہے کہ ميں صبح سات بجے يہ عزم لے کر نکلتي ہوں کہ آج زيادہ سے زيادہ رائيڈز لے سکوں، شروع ميں لوگ گھورتے تھے مگر مجھے اب کوئي پرواہ نہيں، ميں پہلي فيميل بائيک رائيڈر ہوں کريم پر ، لوگ موبائل پر مجھے کونٹيکٹ کرتے ہيں اور ميں ان تک پہنچتي ہيں

رفعت کا کہنا ہے کہ لوگ مجھے سراہتے ہيں اور کہتے ہيں کہ ميں يہ جاب برقرار رکھو، ميں ورلڈ ٹوئر پر جانا چاہتي ہوں اور ميں پاکستان کي پہلي خاتون بائيک رائيڈر بننا چاہتي ہوں۔

معاشرے کي سوچ کو چيلنج کرنے کے ليے رفعت تو باہر نکل آئي ہے اور يہ چاہتي ہے کہ باقي لڑکياں بھي باہر نکل کر کچھ کر دکھائيں۔ سماء

PUNJAB

careem

Careem Bike

riffat

Riffat Shiraz

Tabool ads will show in this div