واہگہ دھماکا، پاکستانیوں کا جوش، بھارتیوں کے اُڑ گئے ہوش

اسٹاف رپورٹ

نئی دہلی : سانحہ واہگہ بارڈر کے بعد پاکستانيوں کے حوصلے بلند ہيں مگر سرحد پار لوگوں کے تو جيسے ہوش ہی اڑ گئے اور وہ شديد خوف و ہراس ميں مبتلا ہوگئے۔

واہگہ بارڈر پر دہشت گردی کے بعد پاکستانيوں کا حوصلہ تو بے مثال ہے

ليکن سرحد کے اس پار براحال ہے، يقين نہيں آتا تو امرتسر کے شہريوں کے چہرے ديکھ ليں، کيسے ہوائياں اڑی ہوئی ہیں۔

دہشت گردی سے صرف سرحد پار رہائشی ہی خوف کا شکار نہيں، سکھ زائرين بھی پريشان ہيں تاہم انہيں پاکستانی فورسز کی سيکيورٹی پر بھروسہ ہے۔

بھارتی بارڈر سيکيورٹی فورسز کے مطابق واہگہ پر دہشتگردی اپنے طرز کا پہلا واقعہ ہے، جس کے بعد سرحد پر سيکيورٹی مزيد بڑھادی گئی ہے۔ سماء

federer

piracy

spent

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div