بارش سے پہلے برف باری شروع ،سردی میں اضافہ

 

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے بتایاہےکہ آئندہ24گھنٹوں ميں لاہورسميت شمال مشرقي پنجاب ميں ہلکي بارش کاامکان ہے۔ ادھر کوئٹہ میں برف باری شروع ہوگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق کوئٹہ میں برف باری شروع ہوگئی ہے۔ برف باری کےباعث موسم سرد ہوگیاہے اورلوگوں کے معمولات میں خلل واقع ہواہے۔

 

اس کے علاوہ کوئٹہ کے نزدیکی علاقوں ژوب اور نواح میں بارش بھی متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات نےبتایاکہ کشميراورگلگت بلتستان ميں بھي ہلکي بارش متوقع ہے۔ شمالی علاقہ جات کےپہاڑوں پرہلکي برف باري کي پيشگوئي بھی کی گئی ہے۔ سماء

MET OFFICE

SNOW FALL

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div