کلفٹن میں سبمرین انڈر پاس کا ایک حصہ کھول دیا گیا

کراچی : کراچی کے علاقے کلفٹن میں بننے والے سبمرین انڈر پاس کے ایک حصے کو گزشتہ رات عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے گزشتہ رات کلفٹن کے سبمرین انڈر پاس کے ایک کھلنے والے حصہ کا معائنیہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے اپنے موبائل فون سے دورے کی ویڈیو بھی بنائی، جس اپنے نئے بنائے گئے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کیا۔

 

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے عوام اور دیگر حکام کے تعاون پر شکریہ بھی ادا کیا۔ سماء

VISIT

cm sindh

MURAD ALI SHAH

underpass

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div