قسمت نہ بدلی،قومی ٹیم کا حال تو چل میں آیا والا ہی رہا
ویلنگنٹن میں کھیلے گئے میچ میں بھی قومی کرکٹ ٹیم کی قسمت نہ بدل، فارمیٹ تو بدل گیا تاہم یہاں بھی بری قسمت نے پاکستانی ٹیم کا ساتھ نہ چھوڑا۔ ایک کے بعد ایک آتا گیا اور جاتا گیا۔ مگر بیماری ایسی تھی کہ کوئی حکیم لقمان بن کر علاج نہ کرسکا، تاہم بابر اعظم اور حسن علی نے کچھ بہتر کارکردگی دکھائی۔ مایوس کن کارکردگی کاآنکھوں دیکھا حال دیکھیں اس ویڈیو میں۔ سماء